November 16, 2026

*🔴اصل کہانی🔴* سین یہ چل رہا ہے کہ رات 10 بجے کے بعد نیتن یاہو الرٹ جاری کرتا ہے

20250618_110242

*🔴اصل کہانی🔴*

سین یہ چل رہا ہے کہ رات 10 بجے کے بعد

نیتن یاہو الرٹ جاری کرتا ہے

“سب فورا بنکر میں چلے جائیں”

دو گھنٹے بعد کہتا ہے

“اب آپ سب اپنے گھروں کو واپس چلے جائیں، اس وقت کوئی خطرہ نہیں”

لوگ گھروں کو پہنچتے ہیں تو

ان میں سے آدھوں کے گھر زمین بوس ہوچکے ہوتے ہیں”

وہ چلاتے ہیں

“تیری ماں کی۔۔۔۔۔۔۔ گھر تو تباہ ہوگئے اب ہمارا کیا بنے گا ؟”

آپ دیکھتے جایئے ! نتین یاہو جلد اتنے بڑے بحران

کا شکار ہوجائے گا کہ اسے سمجھ ہی نہ آئے گی

لاکھوں لوگوں کو کہاں کھپائے ؟

امریکی گزشتہ رات سے آلریڈی یہ کوشش

شروع کرچکے کہ پیوٹن کو بیچ میں ڈال کر اس مصیبت سے

نکلا جائے

موقف ان کا یہ ہوگا

“بس جی وہ پیوٹن نے بہت اصرار کیا تو ہم مان گئے” 😅😅😅

رعایت اللہ فاروقی