*🔴 ‘برسوں کا کام ختم ہو گیا’:*
*🔴 ‘برسوں کا کام ختم ہو گیا’:*
*ایر_انی میزائل سے اسرائیل کا معروف سائنس انسٹی ٹیوٹ تباہ ہو گیا*
*▪️ اتوار کی صبح ایر_انیوں نے ویزمین انسٹی ٹیوٹ کو نشانہ بنایا تو انہوں نے ایسی لیبارٹریوں کو تباہ کر دیا جنہیں شروع سے دوبارہ تعمیر کرنا پڑے گا اور کئی سالوں تک تحقیق کو دوبارہ صفر سے شروع کرنا پڑے گا۔*
*🔴دجالی میڈیا کی تصدیق*