October 29, 2026

سامارو شہر کے حاجی محفوظ موبائيل مارکيٹ میں بجلی کے شارٹ سرکٹ ہونے کے سبب زاهد آرائين کے دکان کو آگ لگنے سے لاکھوں روپيے کا اليکٹرک کا سامان ـ موبائيل کمپيوٹر سميت پورا سامان آگ کی وجہ سے جل کر راکھ ہوگیا رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی

IMG-20240729-WA0358

سامارو شہر کے حاجی محفوظ موبائيل مارکيٹ میں بجلی کے شارٹ سرکٹ ہونے کے سبب زاهد آرائين کے دکان کو آگ لگنے سے لاکھوں روپيے کا اليکٹرک کا سامان ـ موبائيل کمپيوٹر سميت پورا سامان آگ کی وجہ سے جل کر راکھ ہوگیا
رپورٹ بیوروچیف
ڈاکٹر ایم لال واگھانی

تفصیلات کے مطابق
سامارو میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے موبائل کے دکان کو آگ لگنے سے پورے کا پوراسامان جل کر راکھ ہوگیا. یہ واقعات سامارو مشهور حاجی محفوظ مارکيٹ میں زاهد آرائين کی دکان میں آگ لگنے سے پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں دکان کا پورا سامان آگ سے جل کر راکھ ہوگیا اپنے ناظرین کو آیک بار بتاتے چلیں کہ سامارو کی مشہور حاجی محفوظ مارکیٹ میں آگ لگنے کا واقع پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں پودے دکان کو آگ نے گھیر لیا اور دکان کے پورے کہ پورے سامان کو آگ لگ گئی اور سامان راکھ ہو گیا