بریکنگ نیوز: ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت کی درخواست مسترد کر دی
بریکنگ نیوز: ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت کی درخواست مسترد کر دی
بریکنگ نیوز: ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پی ٹی آئی جلسے کی درخواست مسترد کرنے کی وجوہات لکھی ہیں کہ اسلام آباد میں 60 سے زائد سفارت خانے، عالمی اداروں کے دفاتر ہیں، ڈپلومیٹ اور فارنرز مختلف سیکٹرز میں رہتے ہیں، روزانہ نقل و حرکت کرتے ہیں، شہر میں احتجاج اور ریلیاں غیرملکیوں کی نقل و حرکت کو متاثر کرینگے، اسکے علاوہ روزانہ 5 لاکھ لوگ اسلام آباد میں ملازمت یا تعلیم کی غرض سے سفر کرتے ہیں اور احتجاج اُنہیں اُنکے بنیادی حق سے محروم کریگا. احتجاج کی اجازت نہیں دی جا سکتی