*وڈھ/پولیس کی مظاہریں کے ساتھ مزاکرات کامیاب مظاہریں نے قومی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بحال کردیا مظاہرین سے مزاکرات ایڈیشنل ایس ایچ او علی مراد رند نے کی*
*وڈھ/پولیس کی مظاہریں کے ساتھ مزاکرات کامیاب مظاہریں نے قومی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بحال کردیا مظاہرین سے مزاکرات ایڈیشنل ایس ایچ او علی مراد رند نے کی*
زرعی فیڈرز کے بندئش سے آبادیاں متاثر ہورہی جنہیں بجلی کی عدم فراہمی سے انہیں شدید مشکلات کا کا سامنا کرنا پڑھ رہا*
*یک دم بجلی کے بندئش سے ان فیڈرز پر ہزاروں آبادیاں کو بھی بجلی فراہمی کی جارہی تھی مگر بغیر پلاننگ کی وجہ سے گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا عوامی حلقے*