November 16, 2026

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پیٹرول و ڈیزل کی شدید قلت

20250616_084957

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پیٹرول و ڈیزل کی شدید قلت

صوبائی حکومت کی جانب سے اب تک کوئی نوٹس نہیں لیا گیا

گزشتہ روز سے کوئٹہ شہر میں صرف 4 پیٹرول پمپس کھلے رہے

پیٹرول کی قلت کے باعث باقی سارے پمپس بند ہوگئے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

وزیر اعلیٰ بلوچستان اس معاملے کا سنجیدگی سے نوٹس لیں
[6/15, 17:57] Ahmed Hasni 1: خضدار

خضدار میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت آسمان کو چونے لگے
عید سے پہلے پیٹرول 160 تھا
آج 240 سے 250 پہ بک رہا ہے کوئی نوٹس لینے والا نہیں انتظامیہ پیٹرول مافیا کے سامنے بے بس