*خضدار* *پی ٹی سی ایل PTCL خضدار کی طرف سے خضدار کا علاقہ کانک مکمل نظر انداز*
*خضدار*
*پی ٹی سی ایل PTCL خضدار کی طرف سے خضدار کا علاقہ کانک مکمل نظر انداز*
*گورنمنٹ کا ادارہ ہونے کے باوجود پی ٹی سی ایل PTCL خضدار کا محدود علاقوں کو سہولت دینا سمجھ سے بالاتر ہے کانک بھی خضدار کا حصہ ہے مگر عرصہ دراز سے مکمل نظرانداز ہے ۔اہل کانک*
*ہمیں سہولت دینا درکنار،ہمارے علاقوں سے نصب کھمبے تک اکھاڑ کر لے گئے۔اہل محلہ کانک*
*اج کے جدید دور میں PTCL خضدار ہمیں سہولت دینے کے بجاۓ یک نظریہ اپناۓ ہوئ ہے،صرف اور صرف VIP ایریاز میں کھمبے نصب کیۓ جارہے ہیں۔اہل محلہ کانک خضدار*
*انتظامیہ و دیگر سیاسی عمائدین سے گزارش ہے کہ PTCL خضدارسے ہمارے علاقے کا DP کا کھمبہ واپس لے کر نصب کریاجاۓ تاکہ کانک کے مکین بھی PTCL کے سروس سے مستفید ہو سکے۔اہل محلہ کانک خضدار*