November 16, 2026

*پنجگور/ایران سے متصل پنجگور کے دانوں کراسنگ پوائنٹ غیر معینہ مدت کے لیے بند*

20250616_084957

*پنجگور/ایران سے متصل پنجگور کے دانوں کراسنگ پوائنٹ غیر معینہ مدت کے لیے بند*

پنجگور/ موجودہ حالات کے پیش نظر چیدگی اور جیرک پروم بارڈر کے تمام پیدل آمد و رفت کے راستے تا حکم ثانی بند رہیں گے۔ ضلعی انتظامیہ

پنجگور/دونوں بارڈر پوائنٹس سے فیول کی آمد و رفت (فیول کراسنگ) پر بھی مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے

پنجگور/۔ یہ پابندیاں صورتحال کے معمول پر آنے تک نافذ العمل رہیں گے ضلعی انتظامیہ

پنجگور / عوام الناس سے گزارش ہے کہ انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں

پنجگور /اور غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں۔
ڈپٹی کمشنر، پنجگور