*1 نہیں 2 پاکستان….* پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 5 روپے فی لیٹر کا اضافہ
*1 نہیں 2 پاکستان….*
پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 5 روپے فی لیٹر کا اضافہ
ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 8 روپے فی لیٹر کا اضافہ
غریب عوام پٹ گئی. مہنگائی کا نیا راونڈ شروع…
اسپکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں 600 فیصد سے زائد اضافہ
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ
فوجی افسران کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافہ
فوجی جوانوں کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ
اراکین قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں 300 فیصد اضافہ
اراکین صوبائ اسمبلی کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ
تعلیم کا بجٹ کم کرکے صرف 39.5 ارب روپے کردیا گیا
جو قوم ظلم پر خاموش رھتی ھے، وہ ضرور تباہ ھوتی ھے