اسلام آباد ہائیکورٹ ، بانی پی ٹی آئی کی جیل ملاقاتوں کا کیس،بانی کے فوکل پرسن نیاز اللہ نیازی کی توہین عدالت درخواست پر سماعت سنگل بنچ کیس سن سکتا ہے یا نہیں ، پہلے طے کریں گے ، جسٹس ارباب محمد طاہر
اسلام آباد ہائیکورٹ ، بانی پی ٹی آئی کی جیل ملاقاتوں کا کیس،بانی کے فوکل پرسن نیاز اللہ نیازی کی توہین عدالت درخواست پر سماعت
سنگل بنچ کیس سن سکتا ہے یا نہیں ، پہلے طے کریں گے ، جسٹس ارباب محمد طاہر
ایڈووکیٹ نیاز اللہ نیازی عدالت کے سامنے پیش ہوئے ،آپ یہ توہین عدالت درخواست سن سکتے ہیں ، ایڈوکیٹ نیاز اللہ نیازی
پہلے لارجر بنچ نے کیس سنا اس لئے پہلے یہ طے کر لیں ،عدالت اس حوالے سے مناسب آرڈر پاس کرے گی ، جسٹس ارباب محمد طاہر