اقوامِ متحدہ کے مطابق پاکستان میں 46 لاکھ سے زائد بچے یتیم ہیں۔
اقوامِ متحدہ کے مطابق پاکستان میں 46 لاکھ سے زائد بچے یتیم ہیں۔ یہ بچے اکثر تعلیم، صحت، تحفظ جیسے بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔ پاکستان میں یہ مسئلہ سماجی جبر، ریاستی غفلت اور بیواؤں کے لیے ناکافی سہارا نظام کی وجہ سے زیادہ پیچیدہ ہے۔ الخدمت فاؤنڈیشن اس وقت 32 ہزار سے زائد یتیم بچوں کو ماہانہ مالی امداد فراہم کر رہی ہے۔ یہ رقم براہِ راست بیوہ ماں یا قانونی سرپرست کو دی جاتی ہے تاکہ وہ عزتِ نفس کے ساتھ زندگی گزار سکیں۔
دی نیوز میں وقار بھٹی کی رپورٹ