ایران کیخلاف عالمی کولیشن فورسز میں کون شامل ہیں ؟
ایران کیخلاف عالمی کولیشن فورسز میں کون شامل ہیں ؟
ممالک کے نام
1-اسرائیل ( مکمل جنگ کی حالت )
2- امریکہ ( بلواسطہ جنگ کی حالت )
3- برطانیہ ( بلواسطہ جنگ کی حالت )
4- فرانس ( فضائیہ کے ذریعہ اردن و اسرائیل کی ائیراسپیس میں ڈرون میزائل روک کر مدد)
5- جرمنی ( فضائیہ کے ذریعہ اردن و اسرائیل کی ائر اسپیس میں ڈرون میزائل روک کر مدد )
6- اردن ( اپنی فضائیہ ، ائیر ڈیفنس سے ایرانی ڈرون و میزائل روکنا اور یورپی ممالک امریکہ و اسرائیل کو فضائی حدود دینا ، امریکہ و و برطانیہ کو زمین پر اڈوں میں نصب ائیر ڈیفنس سسٹم سے ڈرون میزائل روکنے دینا )
7- سعودی عرب ( یمن و ایران سے فائر ڈرون و میزائل کو اپنے فضائیہ و ائیر ڈیفنس سے روکنا ، سعودیہ میں قائم امریکی اڈوں میں نصب ائیر ڈیفنس سسٹم سے ایرانی ڈرون و میزائل روکنے دینا ، اواکس و ائیر ری فیولنگ مشن کیلئے امریکہ برطانیہ کو فضائی حدود دینا )
8- عراق ( امریکہ کے پانچ سے چھوٹے بڑے فوجی اڈوں میں نصب ائیر ڈیفنس سسٹم سے ایرانی ڈرون و میزائل جو اسرائیل جارہے ہوں انہیں روکنے سے منع نہیں کرنا ، مضبوط فضائیہ کے باوجود اسرائیلی طیاروں کو عراقی فضائی حدود استعمال کرنے پر اس کیخلاف کوئی ایکشن نہ لینا, عراقی مزاحمت حشد الشعبی کو اسرائیل پر حملوں سے روکنا )
9- مصر ( مصری ائیر ڈیفنس و فضائیہ یمنی و ایرانی میزائل و ڈرونز کو روکتے ہوئے )
10-شام ( امریکہ کو مہیا اڈے ، فضائی حدود فراہم ، ائیر ڈیفنس سسٹم نصب )
11- لبنان ( امریکہ کے دباؤ پر حزب اللہ کیخلاف کریک ڈاؤن ہتھیاروں کو سیز )
12- ترکی ( امریکہ کو مہیا ایٹمی اڈے میں، ائیر ریفیولر و اواکس سپورٹ اور ائیر ڈیفنس سسٹم نصب )
13- قطر ( امریکہ کو مہیا اڈے میں، ائیر ریفیولر و اواکس سپورٹ اور ائیر ڈیفنس سسٹم نصب )
14-کویت ( امریکہ کو مہیا اڈے میں، ائیر ریفیولر و اواکس سپورٹ اور ائیر ڈیفنس سسٹم نصب )
15-بحرین ( امریکہ کو مہیا اڈے میں، ائیر ریفیولر و اواکس سپورٹ اور ائیر ڈیفنس سسٹم نصب )
16- امارات ( امریکہ کو مہیا اڈے میں، ائیر ریفیولر و اواکس سپورٹ اور ائیر ڈیفنس سسٹم نصب )
ایران کے اندر تنظیموں کے نام
1- منافقین خلق ( امریکہ اسرائیل کے حمایتی شاہ و مریم رجوئی کے مسلح لوگ )
2- داعش ( تکفیری تنظیم جس نے پہلے قاسم سلیمانی شہید کے مقبرے پر دو خودکش حملے کیے تھے )
3- جند اللہ ( سعودی اماراتی قطری حمایت یافتہ تکفیری گروہ )
4- جیش العدل ( سعودی امارتی قطری حمایت یافتہ تکفیری گروہ)
5- علیحدگی پسند آذری ( آذربائجان ملک کے سرحد سے متصل ایرانی صوبے آذربائجان کے آذری اسرائیلی حمایت یافتہ علیحدگی پسند تنظیم)
6- علیحدگی پسند کرد ( عراق و ترک سرحد سے متصل علیحدگی پسند امریکی اسرائیلی حمایت یافتہ لوگ )
7- علیحدگی پسند بلوچ ( پاکستان و افغانستان سرحد سے متصل ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان کے رہنے والے علیحدگی پسند بلوچ لوگ )