اسلام آباد سابق وزیر حکومت آزاد کشمیرراجہ محمد یاسین خان کی والدہ ماجدہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں
اسلام آباد سابق وزیر حکومت آزاد کشمیرراجہ محمد یاسین خان کی والدہ ماجدہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں
اسلام آباد سینئیر ممبر چیمبر آف کامرس محمد جمیل اختر چوہدری کی طرف سے اظہار افسوس
اسلام آباد مرحومہ کے لئے بلندی درجات کی دعا ہے
اسلام آباد اللہ پاک مرحومہ کے لواحقین کو صبر ہمت حوصلہ دے محمد جمیل اختر چوہدری
اسلام آباد والدین کی کمی اور انکی محبت کو کوئی پورا نہیں کر سکتا سینئر ممبر محمد جمیل اختر چوہدری