پیسہ ہی پیسہ ہوگا آج تو پاکستان کی موجیں لگی ہیں۔ ڈالر ہی ڈالر
پیسہ ہی پیسہ ہوگا
آج تو پاکستان کی موجیں لگی ہیں۔
ڈالر ہی ڈالر
ایران سے فلسطین تک روٹس بند ہونے کی وجہ سے جن کو دبئی جانا ہے سب کو پاکستان کا روٹ استعمال کرنا پڑ رہا۔ جس کے پاکستان کو چارجز دینے پڑتے وہ بھی ڈالرز میں۔ اور آج پاکستان کی فضاء جہازوں سے بھری پڑی ہے۔ مشکل انڈیا کے لیے ہے ان کا روٹ اور لمبا ہوگیا۔ Airindia کو اب مصر سے جانا پڑے گا۔