میلسی(بیو رو چیف )انصاف کی فراہمی میں تاخیربھی ناانصافی کے مترادف ہے
میلسی(بیو رو چیف )انصاف کی فراہمی میں تاخیربھی ناانصافی کے مترادف ہے لیکن جلدبازی میں کی گئی تفتیش بھی انصاف کے تقاضے پورے نہیں کرتی ان خیالات کا اظہار نئے تعینات ہونے والےڈی ایس پی میلسی سعیداحمد سیال نے میڈیا۔سے۔دوران گفتگو کیاانہوں نے کہا کہ سرکل میلسی کے۔تھانوں کے تمام تفتیشی۔افسران کو سختی۔سے تاکید کی ہے کہ سائلین کو انصاف کی فراہمی مکن بنانے کیلئے میرٹ پرتفتیش یقینی بنائی جائے انہوں نے کہا کہ سائلین کی دادرسی کیلئے ان کے افس کے دروازے ہروقت کھلے ہیں جبکہ شہریوں کی شکایات کے ازالے اور مظلومین کی داد رسی کیلئے سرکل میلسی کے تمام تھانوں میں کھلی کچہری کا انعقاد بھی کیا جائے گا تاکہ پولیس اور عوام کے درمیان تعلق مضبوط۔ہواور۔عوام کا پولیس پراعتماد بحال ہو۔
15/06/25