November 16, 2026

میلسی (بیو رو چیف ) ڈپٹی ڈی او ہیلتھ میلسی ڈاکٹر محمد ناصر عثمانی نے گذشتہ روز عوامی شکایت پر فدہ چونگی پر قائم عطائی ڈاکٹر مسعود کا مسعود میڈیکل سٹور سیل کر دیا ڈاکٹر

20250612_152100

میلسی (بیو رو چیف ) ڈپٹی ڈی او ہیلتھ میلسی ڈاکٹر محمد ناصر عثمانی نے گذشتہ روز عوامی شکایت پر فدہ چونگی پر قائم عطائی ڈاکٹر مسعود کا مسعود میڈیکل سٹور سیل کر دیا ڈاکٹر محمد ناصر عثمانی نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ پنجاب حکومت نے عطائی ڈاکٹروں کے خاتمے کے لئے کوشش کر رہی ہے تاکہ کوئی غریب آدمی اس عطائیت کی وجہ سے موت کے منہ میں نہ جائے انہوں نے کہا کہ بغیر کسی سیاسی دباؤ کے عطائیت کے خلاف آپریشن جاری رہے گا آخری اطلاعات کے مطابق عطائی ڈاکٹر مسعود نے سیاسی پست پناہی پر سیل کیا گیا میڈیکل سٹور دوبارہ کھول لیا ہے،شہریوں کا اعلی حکام نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔