ایران کے سپریم لیڈر نے قوم سے خطاب میں اسرائیل کو خبردا کیا ہے کہ صہیونی حکومت اپنے جرم کے نتائج سے محفوظ نہیں رہے گی، انہیں اپنے جرائم کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔

انہوں نے اسرائیل کو خبراد کیا کہ اس جنگ کے آغاز کے بعد انہیں بھاگنے نہیں دیں گے جب کہ ایرانی قوم کو یقین دلایا جانا چاہیے کہ ہمارا جواب آدھا ادھورا نہیں ہوگا