November 16, 2026

ٹریفک پولیس کے نظام میں سب سے بڑی تبدیلی کا فیصلہ

20250612_152100

ٹریفک پولیس کے نظام میں سب سے بڑی تبدیلی کا فیصلہ

نئے پلان کے مطابق کوئی ٹریفک وارڈن کسی شہری کا چالان نہیں کرے گا

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان صرف سیف سٹی کیمروں کے زریعے کئیے جائیں گے

کیمروں کی عدم موجودگی والی شاہراہ پر وارڈن محض گاڑی کی تصویر سیف سٹی کو بھیجے گا

سیف سٹی تصویر پر خلاف ورزی کا تعین کر کے چالان جاری کرے گا

ٹریفک پولیس اہلکار اب محض ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے اور پبلک سروس کا کام کریں گے

سٹی ٹریفک پولیس میں بڑی تبدیلی کا پلان وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے منظور

جلد پلان کو کابینہ سے منظوری کے بعد نافذ کر دیا جائے گا