استاد گرامی جناب جبار مرزا صاحب ہشتم پہلو نہیں بلکہ سؤ پہلو علمی ادبی۔۔۔ثفاقتی رہنما ہیں ژندہ جاوید لائبریری بھی ہیں
استاد گرامی جناب جبار مرزا صاحب ہشتم پہلو نہیں بلکہ سؤ پہلو علمی ادبی۔۔۔ثفاقتی رہنما ہیں
ژندہ جاوید لائبریری بھی ہیں
اسلام آباد میں محسن پاکستان فخر عالم اسلام جناب ڈاکٹر عبد القدیر خان
جناب استاد گرامی ذوالفقار احمد چیمہ صاحب
جناب استاد گرامی برگیڈیئر صولت رضا صاحب
جناب ڈاکٹر فاروق عادل صاحب
جناب حاجی محمد نواز رضا صاحب
جناب رائے ریاض حسین صاحب
جناب ڈاکٹر منیر احمد سلہچ صاحب
جناب طاہر حنفی صاحب
جناب برگیڈیئر محمد سرور صاحب
جناب برگیڈیئر محمد دین صاحب
۔۔۔ کے علاؤہ درجنوں شخصیات کی توجہ شفقت سرپرستی کی’انمول نعمت حاصل ے
جناب جبار مرزا صاحب کی
۔ چھ لازوال کتب شائع کرنے کی سعادت نصیب۔
۔ رحمت دو عالم کی۔ سیرت النبی
کتاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ۔ انتساب میرے نام ے گویا جنت کا ژندہ جاوید ٹکٹ ے
۔۔۔اس سے بڑھ کر اور کیا داہمی خوش قسمتی ہو سکتی ؟ یہ سب تمہارا کرم ہے آقا صل اللہ علیہ وسلم ۔۔۔ بہت سی کتابیں پڑھیں لیکن یہ کتاب اتنی شاندار جامع اور ایسی معلومات کا خزانہ ہے ۔۔۔۔جو نہ نصابی کتابوں میں ملتی ہیں اور نہ بڑے بڑے تاریخ دانوں کے پاس ہیں پہلی بار کی من گھڑت واقعات۔ کو دلیل کے ساتھ۔ رد کیا گیا ے۔۔یہ کتاب ہر گھر دفتر تعلیمی اداروں کی لائبریریوں میں ہونی چاہئیے ۔۔۔۔ سر جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا دعا گو علامہ عبد الستار عاصم چیرمین قلم فاؤنڈیشن انٹرنیشنل والٹن روڈ لاہور کینٹ پاکستان 03000515101 qalamfoundation2@gmail.com