: *عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت 25 جون منگل تک ملتوی، “27 جون سے پہلے سزا معطلی درخواستوں پر فیصلہ کرنا ہے، اگر فریقین میں سے کوئی نا بھی آیا تو ریکارڈ دیکھ کر فیصلہ کر دوں گا، 25 جون کو مرکزی اپیل بھی سماعت کے لیے مقرر ہے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا*
[*ٹرائل کورٹ نے کہا گواہ، دلائل، سب آج کریں، فیصلہ سناناہے، رات بارہ بجے تک اڈیالہ جیل کھڑےرہے،وکیل سلمان اکرم راجا*
*ٹرائل کورٹ کا اعلان جنگ تھاکہ 3 فروری کو ہی فیصلہ سنانایے،وکیل سلمان اکرم راجا*
*آپ نے کبھی کسی وکیل کو کہاہےکہ رات گیارہ بجے دلائل دیں؟ وکیل سلمان اکرم راجاکا جج افضل مجوکا سے سوال*
[ *یکم فروری کو گواہی شروع ہوئی، دو فروری کو ٹرائل کورٹ نے فیصلہ سنادیا، وکیل سلمان اکرم راجا*
*دو روز میں فیصلہ؟ جج افضل مجوکا کا دو روز میں ٹرائل مکمل ہونے پر حیرانگی کا اظہار*
*چودہ چودہ گھنٹے دو روز کھڑے رہے، ٹرائل کورٹ نے کہا آج ہی سب کریں،وکیل سلمان اکرم راجا*