اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کر دیا
اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کر دیا
اسرائیلی وزیرِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران پر پیشگی حملہ کر دیا ہے، ملک میں ہنگامی حالت نافذ کر دی ہے۔
اسرائیلی فوجی عہدیدار کے مطابق اسرائیل جوہری اور فوجی اہداف کو نشانہ بنا رہا ہے،
اسرائیل نے ایران میں درجنوں مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے