November 16, 2026

بہاولنگر: تھانہ گھمنڈ پور پولیس کی کاروائی

20250612_152100

بہاولنگر: تھانہ گھمنڈ پور پولیس کی کاروائی

بہاولنگر: منشیات فروش گرفتار، 01 کلو سے زائد چرس برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کاروائی کا آغاز کردیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر