بہاولنگر: تھانہ منچن آباد اور تھانہ سٹی بی ڈویژن چشتیاں پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: تھانہ منچن آباد اور تھانہ سٹی بی ڈویژن چشتیاں پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: 02 منشیات فروش گرفتار، 2 کلو سے زائد چرس اور آئس برآمد ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے مقدمات درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر