November 16, 2026

میلسی (بیو رو چیف ) میلسی میں وی ایم ایل کمپنی کی تعاون سے ٹیم لیڈر سید رحمت اللہ شاہ اور انکی ٹیم نے عید کے پر مسرت کے موقع پرگھر گھر جا کر غریب و بیوہ و معذور افراد کو راشن

IMG-20250612-WA0243

میلسی (بیو رو چیف ) میلسی میں وی ایم ایل کمپنی کی تعاون سے ٹیم لیڈر سید رحمت اللہ شاہ اور انکی ٹیم نے عید کے پر مسرت کے موقع پرگھر گھر جا کر غریب و بیوہ و معذور افراد کو راشن تقسیم کیا ۔ ایسے ایونٹ منعقد کرنے سے میلسی شہر کے لوگ بہت خوش ہیں۔ VML کی کامیابی کے لئے دعا گو ہیں