ہارون آباد۔۔۔۔قریبی گاؤں 157تھری ایل کے رہائشی ٹیچر ایوب نے درخواست دی ہے کہ میرا بیٹا جس کی عمر بارہ سال ہے آپنے مویشی لے کر
ہارون آباد۔۔۔۔قریبی گاؤں 157تھری ایل کے رہائشی ٹیچر ایوب نے درخواست دی ہے کہ میرا بیٹا جس کی عمر بارہ سال ہے آپنے مویشی لے کر سرکاری ٹوبے پر پانی پلانے کے لئے گیا جہاں پر الزام علیہان نے میرے بیٹے پر تشدد کیا اور شدید زخمی کر دیا باوجہ مویشی کو پانی پلانے سے منع کرنا ہے جبکہ گاؤں کا ٹوبہ سرکاری ہے درخواست گزاری ہے کہ زمہ داران کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جائے