November 16, 2026

فیصل آباد۔خالد شہزاد کی رپورٹ چیرمین جامعہ نعمان بن ثابت۔سرپرست اعلی المصطفے فاؤنڈیشن حضرت علامہ پیر محمد اشرف شاد ترابی کی ساس مرحومہ اور حاجی

IMG-20250612-WA0237

فیصل آباد۔خالد شہزاد کی رپورٹ
چیرمین جامعہ نعمان بن ثابت۔سرپرست اعلی المصطفے فاؤنڈیشن حضرت علامہ پیر محمد اشرف شاد ترابی کی ساس مرحومہ اور حاجی محمد امین کی اہلیہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے محفل پاک کا انعقاد کیا گیا جس سے خصوصی خطاب حضرت علامہ پیر سلطان فیاض الحسن قادری سہروردی سجادہ نشین حضرت سلطان باھو رحمة اللہ علیہ نے فرمایا جبکہ مہمانان گرامی میں چیرمین المصطفے فاؤنڈیشن ڈاکٹر خالد حسین۔صدر انجمن تاجران ملت چوک رانا محمد عمران۔سنی تحریک کے صدر پروفیسر محمد آصف۔جماعت اہلسنت کے تیمور خان۔علامہ پیر سید ابراہیم حسن۔ودیگر علمائے کرام معزز اہل علاقہ نے شرکت کی۔مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ اس وقت پاکستان کو امن بھائی چارے کی اشد ضرورت ھے۔اندرونی بیرونی دشمن تاک میں بیھٹے ھیں۔آپس کے معمولی اختلافات کو بھلا کر امن کا درس دینا چاھے۔پاکستان اسلام کس قلعہ ھے اور اسکی حفاظت ھم سب کی ذمہ داری ھے۔محفل پاک کے اختتام پر مرحومہ کے خصوصی دعائے مغفرت کی گی اور پاکستان کی سلامتی امن کے لیے خصوصی دعاہیں کیں گیں۔