ہارون آباد (میڈم اقراء ثمین)انکھوں میں نیند چہرے پر تھکاوٹ مگر پھر بھی کچھ کرنا کا جزبہ عید پر اپنے بیوی بچوں کے علاوہ اپنے علاقہ اپنے
ہارون آباد (میڈم اقراء ثمین)انکھوں میں نیند
چہرے پر تھکاوٹ مگر پھر بھی کچھ کرنا کا جزبہ
عید پر اپنے بیوی بچوں کے علاوہ اپنے علاقہ اپنے حلقہ کے معززین سے ملنے والے عظیم شخص کا نام ہے چوہدری غلام مرتضی کل میں اپنے محترم ایم پی اے صاحب کے پاس کم از کم چار گھنٹے بیٹھا رہا کوئی بزرگ ایا کوئی چھوٹا بچہ ایا کوئی نوجوان ایا یا کوئی ہم عمر ایا سب کو نام کے ساتھ جانتے ہیں سب کے مسئلے کو جانتے ہیں یہاں تک اگر کسی نے پانچ سال پہلے بھی اپنا کوئی مسئلہ بتایا تو وہ بھی جانتے ہیں مجھے بڑا فخر ہوا اس چھوٹی سی عمر میں اتنی بڑی اپنے اوپر ذمہ داری سونپ کر ہر چیز کو یاد رکھ کر اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کی خوشی غمی کو بلا کر صرف حلقہ کی عوام کے بارے میں سوچا کہ میرے حلقے کی عوام میں کوئی بھی ایسا بندہ دکھ درد تکلیف کے ساتھ نہ سوئے جس سے مجھے دلی دکھ ہو تو میرے پاس وہ الفاظ یا میرے پاس وہ اشعار یا میرے پاس وہ ایسا کوئی بھی ظرف نہیں کہ میں اس ہستی کی تعریف کر سکوں بس میں یہی کہوں گا کہ اللہ تعالی جناب اپ کو دن دگنی اور رات چگنی ترقی عطا فرمائے