November 16, 2026

اج مورخہ 12/06/2025 کو ڈویژنل سپریڈینٹ پاکستان ریلوے، سکھر جناب شاہد عباس ملک نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

IMG-20250612-WA0227

سکھر سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زہدی۔۔۔۔۔جی نصیر زیدی آج کیا خبر دے رھے ھو ناظرین کو
اج مورخہ 12/06/2025 کو ڈویژنل سپریڈینٹ پاکستان ریلوے، سکھر جناب شاہد عباس ملک نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

کھلی کچہری میں ریلوے ملازمین سمیت ریلوے سے منسلک افراد سے موصول شکایات سنئیں گئیں۔ بعض شکایات پر موقع پر ہی کارروائی کے احکامات جاری کیے اور دیگر معاملات کے لیے فوری فالو اپ کی یقین دہانی کروائی گئی

اس موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ کھلی کچہری کا انعقاد وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی خصوصی ہدایات پر ہر ماہ کیا جاتا ہے جس میں تمام شکایات کا ازالہ میرٹ، ریلوے پالیسی اور ترجیحی بنیادوں پر کیا جاتا ہے۔
۔