November 16, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)آدھی کوٹ کا دیرینہ مسئلہ حل ، ایم این اے انجئنیر ملک گل اصغر خان بگھور کی کوششوں سے واٹر سپلائی کا کام شروع

IMG-20250612-WA0225

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)آدھی کوٹ کا دیرینہ مسئلہ حل ، ایم این اے انجئنیر ملک گل اصغر خان بگھور کی کوششوں سے واٹر سپلائی کا کام شروع
بدل رہا ہے این اے 88،
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت مواصلات و ایم این اے حلقہ این اے 88 انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کی خصوصی گرانٹ سے آدھی کوٹ شہر کو صاف اور میٹھے پانی کی فراہمی کیلئے”واٹرسپلائی” کا کام شروع کردیاگیا ہے۔
چیئرمین پولیٹیکل کمیٹی تحصیل نورپورتھل ملک گل داد خان بگھور اور کوآرڈینیٹر ٹو وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت مواصلات انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور نے اپنی نگرانی میں کام شروع کرادیا ہے جس پر عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے خراج تحسین پیش کیا گیا ۔