November 16, 2026

ہارون آباد موٹر سائیکل چور گرفتار، موٹر سائیکل برآمد،

IMG-20250612-WA0129

ہارون آباد
موٹر سائیکل چور گرفتار، موٹر سائیکل برآمد،

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کامران اصغر صاحب کی ہدایت پر ہارون آباد سٹی جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری مہم ڈی ایس پی ظہور احمد کی نگرانی میں ایس ایچ او سٹی خالد رؤف کی کامیاب کاروائی

بہاولنگر: تھانہ سٹی ہارون آباد پولیس کی کاروائی
عید گاہ سے موٹر سائیکل چوری کی اطلاع 15 پر موصول ہوئی۔ جس پر فوری کاروائی عمل میں لائی گئی۔ SHO صاحب بروقت موقع پر پہنچے
عید نماز ادا کرنے آۓ احمد نذیر کا موٹرسائیکل یاماہا YBR چوری ہوگیا تھا
جس پر جناب رانا ظہور احمد DSP ہارون آباد صاحب کی سربراہی میں SHO سٹی خالد رؤف خان نے ٹیم تشکیل دی جس میں سب انسپکٹر
اللہ یار عاصم کھاٹوی،
عمران جوئیہ انچارج CCTV کو ٹاسک دیا گیا جنھوں نے CCTV فوٹیج کا بغور جائزہ لینے اور مسلسل محنت کے بعد چور کو ٹریس کرکے گرفتار کروا دیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل بر آمد
تھانہ سٹی ایس ایچ او کی بروقت کاروائی پر شہریوں اطمینان کا اظہار کیا ہے
بہاولنگر: موٹر سائیکل چور گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کا موٹر سائیکل برآمد،

بہاولنگر: جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے تک کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر