November 16, 2026

ایران میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں داعش کے 9 جنگجوؤں کو پھانسی دے دی گئی، مغربی ایران میں پاسدارن انقلاب کے کمانڈر محمد پاکپور نے سزائے موت کی تصدیق کردی

20250610_032439

ایران میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں داعش کے 9 جنگجوؤں کو پھانسی دے دی گئی، مغربی ایران میں پاسدارن انقلاب کے کمانڈر محمد پاکپور نے سزائے موت کی تصدیق کردی

کمانڈر محمد پاکپور کا کہنا ہے کہ ملزمان نے جنوری 2018 میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کی تھی، سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کو ملک میں داخل ہوتے ہی گرفتار کر لیا تھا۔

محمد پاکپور نے کہا کہ جنگجوؤں کے ساتھیوں نے خودکش دھماکے کرکے 3 سیکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کردیا تھا، سپریم کورٹ کی سزا کی توثیق کرنے پر 9 ملزمان کو پھانسی دے دی گئی