نوشہرہ سون سکیسر(ملک ذیشان فاروق اعوان سے) ڈی ایس پی پٹرولنگ غازی عبدالرحمن کی
نوشہرہ سون سکیسر(ملک ذیشان فاروق اعوان سے) ڈی ایس پی پٹرولنگ غازی عبدالرحمن کی ہدایت پر پٹرولنگ پوسٹ پل دریائے جہلم ایس آئی انچارج عبدالخالق بھٹہ کی زیر نگرانی شفٹ انچارج اسسٹنٹ سب انسپکٹرسلیم خان ہمراہ ٹیم نے سڑک پر ناکہ لگا کر بذریعہ چیکنگ ملزم محمد کاشف سکنہ خوشاب سے 05لیٹر شراب برآمد کی ملزم کو تھانہ سٹی جوہرآباد میں ایف آئی آر درج کرا دی افسران کی جانب سے بہتر کارکردگی پر سرٹیفکیٹ اور شاباش سے نوازا۔۔