November 16, 2026

لاہور( راجہ نورالہی عاطف سے) معروف قلمکارہ محترمہ مسرت ناز کو تنویرادب ایوارڈ کی

IMG-20250611-WA0342

لاہور( راجہ نورالہی عاطف سے) معروف قلمکارہ محترمہ مسرت ناز کو تنویرادب ایوارڈ کی عطائیگی، عوامی، سماجی ، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ محترمہ مسرت ناز کو یہ حسن کارکردگی ایوارڈ ان کی بہترین علمی وادبی خدمات کے اعتراف میں دیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ محترمہ مسرت ناز کا شمار نامور قلمکاروں میں ہوتاہے ۔آپ کی علم و ادب کے لیے گرانقدر خدمات ہیں ۔ آپ علمی اور ادبی حلقوں میں نہایت عزت و احترام کی نظر سے دیکھی جاتی ہیں ۔