*17573ارب کا بجٹ، 6501 ارب روپے کا خسارہ، دفاعی اخراجات 2550 ارب، حکومتی اخراجات 16286 ارب، پی ایس ڈی پی 1000 ارب*
*17573ارب کا بجٹ، 6501 ارب روپے کا خسارہ، دفاعی اخراجات 2550 ارب، حکومتی اخراجات 16286 ارب، پی ایس ڈی پی 1000 ارب*
تنخواہوں، پنشن میں اضافہ، 500 ارب کے اضافی ٹیکس، پٹرولیم لیوی میں اضافہ، جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں کمی، سولر پینلز مہنگے، آن لائن خریداری پر ٹیکس، بینکوں کے منافع کی آمدن پر ٹیکس میں اضافہ
اعلیٰ تعلیم کے بجٹ میں کمی، 65 ارب سے 39.5 ارب روپے کردیا گیا
دیامیر بھاشا ڈیم 32 ارب، مہمند ڈیم کیلئے 35 ارب 70 کروڑ روپے
پاکستان ٹیک آف کی پوزیشن میں آگیا، بھارت سے معاشی میدان میں آگے نکلنا ہے، وزیراعظم
پاکستان کی فتح سے دفاعی اخراجات میں اضافے کی ضرورت ثابت ہوگئی
سبسڈیز کے لئے 11 کھرب 86 ارب روپے کی خطیر رقم مختص
سپریم کورٹ 32، اسلام آباد ہائیکورٹ کے بجٹ میں 16 فیصد اضافہ تجویز
پاکستان کا نصف بجٹ قرض کی نظر، 82 کھرب مختص
اسلام دنیا کا تیزی سے پھیلتا مذہب، عیسائیت پیچھے، امریکی تھنک ٹینک
آئی ٹی، 15 منصوبوں کیلئے پی ایس ڈی پی میں 16 ارب 22 کروڑ مختص
بجٹ اجلاس، PTI ممبران قومی اسمبلی کا شدید احتجاج اور ہنگامہ آرائی
حکومت کا بجلی کے بلوں پر 10 فیصد سرچارج لگانے کا منصوبہ
سینیٹ میں بھی فنانس بل پیش اپوزیشن کا شدید احتجاج
حج کمپلیکس لاہور تعمیر کیلئے 65 کروڑ روپے مختص
بجٹ اجلاس میں وزیر اعظم کی شرکت حکومتی ارکان نے ڈیسک بجائے، بجٹ تقریر کے بعد وزیر خزانہ کو مبارکباد
بجٹ کے اہم نکات
50 ہزار ماہانہ کمانے والوں پر ٹیکس 5 سے کم کرکے 1 فیصد کرنیکی تجویز مسترد
وزارت توانائی کی 47 ترقیاتی اسکیموں کیلئے 109 ارب 22 کروڑ 50 لاکھ مختص
موسمیاتی تبدیلی، 6 منصوبوں کیلئے پی ایس ڈی پی میں 2 ارب 78 کروڑ روپے
پاکستان نژاد میئر لندن کیلئے ’’نائٹ ہڈ‘‘ کا اعزاز
حکومت کا پیٹرولیم لیوی سے 1.468 ٹریلین روپے جمع کرنیکا ہدف
خانپور ڈیم فیز 3، چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ واٹر ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک کیلئے 6اعشاریہ 409ملین روپے مختص
صحت کے 21 منصوبوں کیلئے 14 ارب تیس کروڑ وپے مختص
زرعی گریجویٹس کی چین میں تربیت سازی کیلئے 4 ارب روپے مختص
نیب، اسمبلی اور سینیٹ کے بجٹ میں اضافہ
کراچی کے تاجروں کو “ایئر کراچی” کیلئے لائسنس مل گیا، 100 ملین کا سیکورٹی ڈپازٹ
بھارت جنگی جنون، دفاعی بجٹ میں 9.5 فیصد اضافہ، 6 لاکھ 81 ہزار 210 کروڑ ہوگیا
حکومتی اخراجات میں جتنی کمی کرسکتے تھے ہم نے کی، محمد اورنگزیب
پنجگور، تسپ پولیس تھانے پر مسلح افراد کا حملہ، تھانہ اور گاڑیاں نذر آتش
*قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی حوصلہ شکنی، شریک حیات کے انتقال کے بعد فیملی پنشن 10 سال تک محدود*
۔FIA دو، ANF پانچ، IB اُنیس اوروفاقی پولیس کیلئے 3 ارب مختص
پاکستان اور روس نے مضبوط شراکت داری کی بنیاد رکھ دی، صدر زرداری
سائنس و ٹیکنالوجی، 24 پی ایس ڈی پی منصوبوں کیلئے 4 ارب 79 کروڑ مختص
وزیر خزانہ نے فنانس بل اور دیگر دستاویزات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں
*بچوں میں زیادہ موبائل فون کا استعمال، ماہرین نے خبردار کر دیا*
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ ججز کا روسٹر جاری 9 سنگل اور 4 ڈویژن بنچ تشکیل
جامعہ کراچی میں لائن کا مرمتی کام مکمل، 36انچ قطر کی لائن سے پلیٹ چوری ہوئی تھی، واٹر کارپوریشن
داخلی سلامتی کو مستحکم بنانے کیلئے 2 کھرب 61 ارب سے زائد رقوم مختص
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت ہوا، ایک لاکھ 22 ہزار کی نفسیاتی حد عبور
طاہرہ سلیم ڈپٹی سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات
ایف بی آر کی ’نااہل افراد‘ کیلئے بڑی ٹرانزیکشنز پر پابندی کی تجویز
مسابقتی مواقع پیدا کرنے کیلئے سولر پینل پر ٹیکس عائد کیا گیا، بلال اظہر
معقول بجٹ، اخراجات میں کمی کی توقع پوری نہیں ہوئی، مفتاح اسماعیل
گروتھ پر مبنی اور مالی استحکام کا بجٹ کہوں گا، عارف حبیب
دیمک کا پہلے دو دن سات کروڑ کا بزنس، بالی ووڈ کی ٹکر کی فلم قرار
آئندہ مالی سال کا بجٹ بہترین اور عوام دوست بجٹ ہے، عطا تارڑ
ایف بی آر آن لائن شاپنگ کو ٹیکس نیٹ میں لے آیا
بھارتی حکومت اپنے منتظر وزیراعظم کیلئے G7 کانفرنس کا دعوت نامہ حاصل کرنے میں کامیاب
پچھلے سال کی نسبت 376 ارب کم سبسڈی کی ڈیمانڈ کی ہے، پاور ڈویژن
وفاق نے کراچی اور حیدرآباد کیلئے مناسب رقم رکھی، امین الحق
حج سیزن کے اختتام کے فوری بعد عمرہ ویزے جاری کرنے کا اعلان
اسلام آباد ہائیکورٹ، 2 ماہ میں 600 ارب روپے سے زائد ٹیکس مقدمات کے فیصلے
وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی
پی ٹی آئی نے بجٹ 2025-26 کو مکمل طور پر مسترد کر دیا
دو طبقے پھر پسے جائینگے، تنخواہ دار اور کسان پر سارا بوجھ ڈالا جائیگا، عمران
*بھارتی الزامات، ناقابل تصدیق، بے بنیاد اور سختی سے مسترد کرتے ہیں، بلاول*
ریفائنریوں کے 6 ارب ڈالر کے اپ گریڈ منصوبے تعطل کا شکار
*سندھ حکومت کو حیدرآباد سکھر موٹروے اور K-4 کیلئے مختص فنڈز پر تحفظات*
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼