*وفاقی بجٹ 2025/26*
*وفاقی بجٹ 2025/26*
تنخواہیں 10 فیصد
پنشن میں 7 فیصد
پراپرٹی ٹیکس کم
دالیں آٹا ، کمپیوٹررز سستے،
گاڑیاں ، سولر پینل مہنگے،
آن لائن کاروبار پر ٹیکس عائد،
کپڑے ،درآمدی چاکلیٹس ،کافی،سیریل نبارز،
جانوروں کی درآمدی خوارک مہنگی
تنخواہوں پرٹیکس میں کمی،
معذور ،ملازمین ،کا کنوینس الائونس بڑھا کر 6 ہزار کر دیا گیا
شریک حیات کے انتقال کے بعد فیملی پنشن، کی مدت 10 سال کر دی
ایک کروڑ سے زائد پنشن پر 5 فیصد ٹیکس عائد
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼