November 16, 2026

لاہور سے ماسکو ٹرین سروس کا اعلان، 22جون کو روس کیلئے پہلی ٹرین چلے گی

20250610_032439

لاہور سے ماسکو ٹرین سروس کا اعلان، 22جون کو روس کیلئے پہلی ٹرین چلے گی
اب پاکستان وسط ایشیائی ریاستوں سے ملے گا
اب ماسکو بھی بذریعہ ریلوے گرم پانیوں تک پہنچے گا
اب پاکستان ایشیا اور یورپ افریقہ تلک دنیا کو ملانے کا ذریعہ بن رہا ہے۔