google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
178

*بجٹ 2025-26 میں سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری*

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*بجٹ 2025-26 میں سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری*

ماہانہ 83 ہزار تک تنخواہ لینے والوں کو ٹیکس فری کرنے کی تجویز

1 لاکھ تک تنخواہ لینے والوں کے لیے ٹیکس میں 2.5 فیصد کمی کی تجویز

1 لاکھ 83 ہزار روپے تنخواہ پر انکم ٹیکس 15 فیصد سے کم کرکے 12.5 فیصد کرنے کی تجویز

2 لاکھ 67 ہزار ماہانہ تنخواہ پر انکم ٹیکس 25 فیصد سے کم ہو کر 22.5 فیصد کرنے کی تجویز

3 لاکھ 33 ہزار ماہانہ تنخواہ پر ٹیکس 30 فیصد کم کر کے 27.5 فیصد کرنے کی تجویز

3 لاکھ سے 33 ہزار سے زائد تنخواہ پر ٹیکس کی شرح 32.5 فیصد مقرر کرنے کی تجویز*

*روزنامہ اعلان حیدرآباد واحد خان*

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں