ایسی اولاد سے انسان بے اولاد بہتر ہے۔
ایسی اولاد سے انسان بے اولاد بہتر ہے۔
مہران یونیورسٹی جامشورو کے سابق وائس چانسلر سید مظفر علی شاہ کی بیوی لاوارثی کی حالت میں یتیم خانے میں وفات پا گئی۔
مای گلشن کے مطابق، اُن کا ایک بیٹا فخر علی شاہ امریکہ سے تعلیم یافتہ ہے، ایک بیٹی ڈاکٹر ہے اور دوسری بیٹی فرح ناز فیصل بینک کی وائس پریذیڈنٹ ہے۔ وہ اصل میں شکارپور کے رہائشی ہیں، جہاں دوسرا بیٹا قلندر علی شاہ کاروبار، زمینیں اور باغات سنبھالتا ہے۔
لیکن کوئی بھی اُن کی دیکھ بھال کرنے یا ذمہ داری لینے کو تیار نہ تھا۔ کچھ دن رشتہ داروں سے ملنے آئی تھیں تو اُن کی ماں کے بھانجے طلحہ پٹھان نے علاج کے بہانے انہیں ٹنڈو جام لے جا کر یتیم خانے میں چھوڑ دیا، جہاں وہ سات مہینے اپنی اولاد کے انتظار میں راہیں تکتے تکتے وفات پا گئیں۔
اتنی پڑھی لکھی اور بڑے عہدوں پر فائز اولاد ہو، اور ماں لاوارثی کی موت مرے، تو ایسی اولاد کو “ڈوب کر مر جانا چاہیے”۔