November 23, 2026

ہارون آباد (حافظ ثاقب ) معروف ماہر تعلیم ڈونگہ بونگہ کی ہر دل عزیز شخصیت ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر محمد

IMG-20261123-WA0588

ہارون آباد (حافظ ثاقب ) معروف ماہر تعلیم ڈونگہ بونگہ کی ہر دل عزیز شخصیت ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر محمد بخش جمیل کے لخت جگر معروف سماجی فلاحی کاروباری شخصیت محمد رضوان شادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے شادی کی پر وقار تقریب نجی میرج ہال میں ہوئی شادی کی پر وقار تقریب میں شہر بھر سے سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔ محمد طاہر رحمانی ۔محمد عدیل رحمانی ۔ محمد نبیل رحمانی۔ محمد اختر رحمانی۔ حاجی امانت رحمانی۔ عظیم امانت رحمانی۔ عمیر رحمانی۔طابوبکر ساجد۔حسان ساجد ۔عکاشہ ثاقب ۔حذیفہ ثاقب کے علاؤہ سٹی پریس کلب رجسٹر ہارون آباد جناح پریس کلب رجسٹر ہارون آباد ۔انجمن تاجران ہارون آباد اور دیگر دوست نے محمد رضوان کو مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا