November 23, 2026

ہارون آباد( حافظ ثاقب محمود) شہر کی معروف کاروباری شخصیت رائس ڈیلر سیٹھ محمد نوید رحمانی

Screenshot_2026-11-21_151416.875

ہارون آباد( حافظ ثاقب محمود) شہر کی معروف کاروباری شخصیت رائس ڈیلر سیٹھ محمد نوید رحمانی المائدہ فوڈز والےشادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے شادی کی پر وقار تقریب مقامی میرج ہال میں ہوئی شادی کی تقریب میں علاقے بھر سے سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی اور محمد نوید کی کامیاب ازدواجی زندگی کے لیے دعا کی اس موقع پر محمد طاہر رحمانی ۔محمد عدیل رحمانی ۔ محمد نبیل رحمانی۔ محمد اختر رحمانی۔ حاجی امانت رحمانی۔ عظیم امانت رحمانی۔ عمیر رحمانی۔ابوبکر ساجد۔حسان ساجد ۔عکاشہ ثاقب ۔حذیفہ ثاقب کے علاؤہ سٹی پریس کلب رجسٹر ہارون آباد جناح پریس کلب رجسٹر ہارون آباد ۔انجمن تاجران ہارون آباد اور دیگر نے مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔