November 16, 2026

بہاولنگر: تھانہ سٹی بی ڈویژن چشتیاں پولیس کی کاروائی

20250610_032439

بہاولنگر: تھانہ سٹی بی ڈویژن چشتیاں پولیس کی کاروائی

بہاولنگر: اے کیٹیگری کا خطرناک ملزم اشتہاری گرفتار، ترجمان پولیس

بہاولنگر: گرفتار ملزم گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی واردات میں ملوث تھا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: مقدمہ سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے، ترجمان پولیس

بہاولنگر: جرائم پیشہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر