November 16, 2026

بہاولنگر: تھانہ فقیر والی کی حدود میں کم عمر بچیوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا معاملہ

20250610_032439

بہاولنگر: تھانہ فقیر والی کی حدود میں کم عمر بچیوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا معاملہ

بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، مقدمہ درج، ملزم گرفتار، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قلیل وقت میں ملزم کو گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ملزم کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ڈی پی او

بہاولنگر: انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر