بہاولنگر : تھانہ کھچی والا کی حدود میں تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ،
بہاولنگر : تھانہ کھچی والا کی حدود میں تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ،
بہاولنگر :ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، مقدمہ درج، ترجمان پولیس
بہاولنگر:ڈی پی او کی ایس ایچ او کو قانون کے مطابق کاروائی کرنے کی ہدایت، ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرنےکاحکم، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، ترجمان پولیس
بہاولنگر : قانون کو ہاتھ میں لینے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی ، ڈی پی او
بہاولنگر : متاٽرین کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے،ڈی پی او
بہاولنگر : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر