ملک میں اسپتالوں کی تعداد ایک ہزار 696 ہے ، اقتصادی سروے رپورٹ
ملک میں اسپتالوں کی تعداد ایک ہزار 696 ہے ، اقتصادی سروے رپورٹ
ملک میں بنیادی مراکز صحت کی تعداد 5 ہزار 434 ہے ، اقتصادی سروے رپورٹ
ملک میں رجسٹرڈ ڈاکٹرز کی تعداد 3 لاکھ 19 ہزار 572 ہے ، اقتصادی سروے رپورٹ
ملک میں 750افراد کے لیے صرف ایک ڈاکٹر میسر ہے، اقتصادی سروے
ایک سال میں ڈاکٹرز کی تعداد میں 20 ہزار سے زائد اضافہ اقتصادی سروے
ڈینٹسٹس کی تعداد39 ہزار 88 تک پہنچ گئی، اقتصادی سروے
ملک میں نرسز ایک لاکھ 38 ہزار ہو گئیں، اقتصادی سروے
دائیوں کی تعداد 46 ہزار 801 اور لیڈی ہیلتھ ورکز کی تعداد 29 ہزارہے، اقتصادی سروے