قومی اقتصادی سروے/ رپورٹ 2024-25 پاکستان کا آئی ٹی شعبہ تیزی سے ترقی کرنے والا نمایاں سیکٹر قرار
قومی اقتصادی سروے/ رپورٹ 2024-25
پاکستان کا آئی ٹی شعبہ تیزی سے ترقی کرنے والا نمایاں سیکٹر قرار
آئی ٹی برآمدات میں 23.7 فیصد اضافہ، 2.825 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں،رپورٹ
مارچ 2025 میں آئی ٹی ایکسپورٹ 342 ملین ڈالر، ماہانہ 12.1 فیصد اضافہ،رپورٹ
آئی ٹی خدمات میں سب سے زیادہ تجارتی سرپلس 2.4 ارب ڈالر رہے،رپورٹ
فری لانسرز نے 400 ملین ڈالر کا زرمبادلہ ملک میں لایا،اقتصادی سروے رپورٹ