November 16, 2026

ملک میں شرح خواندگی 61 فیصد تک پہنچ گئی،رپورٹ

20250610_032439

ملک میں شرح خواندگی 61 فیصد تک پہنچ گئی،رپورٹ
مرد 68 فیصد جبکہ خواتین میں شرح خواندگی 52.8 فیصد ہے،رپورٹ
ملک میں 269 یونیورسٹیز موجود ہیں،اقتصادی سروے رپورٹ
پبلک سیکٹرکی 160 جبکہ پرائیوٹ سیکٹر کی 109 جامعات موجود ہیں،رپورٹ
ہائیر ایجوکیشن کیلئے 61.1 ارب مختص کیے گئے،رپورٹ
پی ایچ ڈی فیکلٹی ممبران 38 فیصد ہیں،اقتصادی سروے رپورٹ
[ پاکستان میں تعلیم حاصل نہ کرنے والے بچوں کی تعداد 38 فیصد ہے، رپورٹ
بلوچستان میں اس وقت 69 فیصد بچے سکولوں سے باہر ہیں، رپورٹ
پنجاب میں اس وقت 32 فیصد ، سندھ میں 47 فیصد بچے اسکول سے باہر ہیں، اقتصادی سروے
خیبرپختونخوا میں 30 فیصد بچے سکولوں سے باہر ہیں، اقتصادی سروے