November 16, 2026

ایک سال کے دوران گدھوں کی تعداد میں 1لاکھ کااضافہ ،اقتصادی سروے

20250610_032439

ایک سال کے دوران گدھوں کی تعداد میں 1لاکھ کااضافہ ،اقتصادی سروے
گدھوں کی تعداد 59لاکھ سے بڑھ کر 60لاکھ ہوگئی ،اقتصادی سروے
گھوڑوں کی تعداد چار لاکھ اونٹوں کی تعداد بارہ لاکھ برقرار رہی ،اقتصادی سروے

بھیڑوں کی تعداد 3کروڑ27لاکھ سے بڑھ کر 3کروڑ 31لاکھ رہی ،اقتصادی سروے
ملک میں بکریوں کی تعداد میں24لاکھ کا اضافہ ہوا ،اقتصادی سروے
بکریوں کی تعداد 8کروڑ 70لاکھ سے بڑھ کر 8کروڑ 94لاکھ ہوگئی، اقتصادی سروے

بھینسوں کی تعداد میں 14لاکھ کا اضافہ،اقتصادی سروے
بھینسوں کی تعداد 4کروڑ 63لاکھ سے بڑھ کر 4کروڑ 77لاکھ ہوگئی،اقتصادی سروے
مویشیوں کی تعداد میں 22لاکھ کا اضافہ ،اقتصادی سروے
مویشیوں کی تعداد 5کروڑ 75لاکھ سے بڑھ کر 5کروڑ 97لاکھ ہوگئی، اقتصادی سروے