November 16, 2026

ٹیکس ریونیو میں 25.8فیصد اضافہ ریکارڈ ، اقتصادی سروے

20250610_032439

ٹیکس ریونیو میں 25.8فیصد اضافہ ریکارڈ ، اقتصادی سروے
ٹیکس ریونیو9.14ٹریلین روپے رہا، اقتصادی سروے
نان ٹیکس ریونیو میں 68فیصد اضافہ ریکارڈ، اقتصادی سروے
نان ٹیکس ریونیو 4.23ٹریلین روپےرہا، اقتصادی سروے
ٹوٹل ریونیو 13.37ٹریلین روپےرہا، اقتصادی سروے
اخراجات میں 18.3فیصد اضافہ ہوا ، اقتصادی سروے
مالی سال 2025میں 14.59ٹریلین کے اخراجات ہوئے ، سروے
ترقیاتی اخراجات میں 32.6فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، اقتصادی سروے
ترقیاتی اخراجات 1.54ٹریلین روپے رہے ، اقتصادی سروے
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ2.6فیصد رہا، اقتصادی سروے
پرائمری سرپلس میں 3فیصد اضافہ ریکارڈ ، اقتصادی سروے