November 16, 2026

بڑی صنعتوں میں 1.5فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ، اقتصادی سروے

20250610_032439

بڑی صنعتوں میں 1.5فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ، اقتصادی سروے
کیمیکل کے شعبے میں 5.5فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ، اقتصادی سروے
کان کنی کے شعبے میں بھی 3.4فیصد کمی ریکارڈ ، اقتصادی سروے
خوراک کے شعبے میں 0.5فیصد کمی ریکارڈ ، اقتصادی سروے
سروسز کے شعبہ میں 2.91 فیصد ترقی ہوئی،اقتصادی سروے
سروسز کا شعبہ 58.40 فیصد کیساتھ جی ڈی پی کا سب سے بڑا شعبہ برقرار ،سروے
صنعتی شعبے نے 4.77 فیصد ترقی کی، اقتصادی سروے
صنعتی شعبے میں ترقی مینوفیکچرنگ کی بحالی کے باعث ہوئی،سروے
سرمایہ کاری میں 13.8 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا، اقتصادی سروے
بچت سے جی ڈی پی کا تناسب مالی سال 2025 میں 14.1 فیصد تک بڑھا،سروے
ٹیکسٹائل سیکٹر میں 2.2فیصد ترقی ہوئی ، اقتصادی سروے
ہوزری کے شعبے میں 7.6فیصد اضافہ ریکارڈ ، اقتصادی سروے
کوک اور پیٹرولیم کے شعبے میں 4.5فیصد اضافہ ریکارڈ، اقتصادی سروے
فارما سوٹیکل کے شعبے میں 2.3فیصد اضاف ریکارڈ، اقتصادی سروے