November 16, 2026

حجاج کرام کی وطن واپسی کا آپریشن أج سے شروع

20250610_032439

حجاج کرام کی وطن واپسی کا آپریشن أج سے شروع
پہلی پرواز 10 جون کی شب 11 بج کر 50 منٹ پر جدہ سے روانہ ہوگی
پہلی حج پرواز 11 جون کو صبح 3 بجے اسلام آباد پہنچے گی
پہلی حج پرواز سے 307 حجاج کرام وطن واپس پہنچیں گے
گیارہ جون 8 پروازیں حجاج کرام کولے کروطن لوٹیں گی